Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لیسکو :صارفین کو مارکیٹ سے میٹرز خریدنے کی اجازت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لیسکو :صارفین کو مارکیٹ سے میٹرز خریدنے کی اجازت

لاہور : لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کے بحران پر قابو پانے کا فیصلہ کرلیا گیا ،کمپنی نے صارفین کو مارکیٹ سے میٹرز خریدنے کی اجازت دیدی۔صارفین لیسکو کے منظورشدہ مینوفیکچررز سے سنگل فیز میٹرز کی خریداری کر سکیں گے ،صارفین کو اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری کے لئے این او سی جاری کیا جائے گا ۔ این او سی کے تحت صارفین مارکیٹ سے سنگل فیز سمارٹ میٹرز خرید سکیں گے ،لیسکو کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے پرائیویٹ سیکٹر سے خریداری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لیسکو کی جانب سے سکیورٹی کے لئے ڈیمانڈ نوٹس کا اجرا کیا جائے گا ،لیسکو میں گزشتہ دو ماہ سے سنگل فیز میٹرز کی قلت پیدا ہوئی تھی،نیو کنکشنز اور ایم سی اوز کے لئے میٹرز کا سٹاک موجود نہیں تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *