لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں برطانیہ سے آئی پیڈز کارڈیک سرجری ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری صحت عظمت محمود خان، چیئرمین وزیر اعلیٰ ایڈوائزری کمیٹی برائے امراض قلب ڈاکٹر فرقد عالمگیر، وائس چانسلر کے ای ایم یو محمود ایاز، ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر عامر رفیق بٹ، ڈاکٹر عمران شاہ و دیگر موجود تھے ۔
پی آئی سی : برطانیہ سے آئی پیڈز کارڈیک سرجری ٹیم کے اعزاز میں تقریب

Leave a Reply