Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کی فائرنگ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کی فائرنگ

نصیر آباد: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوتال کی حدود میں پیش آیا، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہو گئے۔حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، کلیئرنس کے بعد ٹرین اپنی منزل کی جانب روانہ کر دی گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *