Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سموگ کا باعث اینٹوں کے بھٹے بند، پانچ لاکھ روپے جرمانہ تحصیل کبیروالہ میں کارروائی،ایک بھٹہ مسمار اور ایک سیل، روزانہ چیکنگ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سموگ کا باعث اینٹوں کے بھٹے بند، پانچ لاکھ روپے جرمانہ تحصیل کبیروالہ میں کارروائی،ایک بھٹہ مسمار اور ایک سیل، روزانہ چیکنگ

خانیوالي:ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات انجینئر سرفراز انجم نے سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ اڈا سلاروین، ککر ہٹہ روڈ اور متیتل روڈ تحصیل کبیروالہ میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے پانچ بھٹوں پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ایک بھٹہ مسمار اور ایک کو سیل کر دیا گیا۔ کارروائی محمد امجد انسپکٹر نے ٹیم اور مشینری کے ہمراہ کی۔ ادارہ تحفظ ماحول خانیوال کی ٹیم روزانہ کی بنیاد پر آلودگی پھیلانے والے بھٹوں اور فیکٹریوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *