Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور: ڈیفنس میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور: ڈیفنس میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق

لاہور:لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق ٹریفک حادثہ ڈیفنس کے علاقے فیز چھ میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار تین افراد کو کچل ڈالا حادثے میں ستائیس سال کے ناصر، اڑتالیس سال کے شان اور انیس سال کے حفیظ جاں بحق ہو گئے ۔متوفین ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاشیں تحویل میں لے لی ہیں جب ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا۔دوسری جانب پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈمپر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *