Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئی سی سی اجلاس: ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئی سی سی اجلاس: ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں فنڈنگ سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث ٹیسٹ کرکٹ میں درجہ بندی کی تجویز مسترد کیا گیا۔ویب سائٹ کے مطابق 2027 سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 12 ٹیموں کی شمولیت کا امکان ہے ، تمام 12فل ممبرز کو ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 20ہی رہے گی، ون ڈے سپر لیگ کو بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *