اسلام آباد:اٹلی کوپاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔مالی سال کے پہلے چارماہ میں اٹلی کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 9.07 فیصد کا اضافہ۔ جبکہ اٹلی سے درآمدات میں 25.76فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پہلے چارماہ میں اٹلی کوبرآمدات سے ملک کو431.01ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں .07فیصدزیادہ ہے۔

Leave a Reply