Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئی جی اسلام آباد رات گئے ناکوں پر پہنچ گئے ،خود چیکنگ کی شہریوں کے مسائل سنے ،فوری حل ،امن و امان کی بحالی یقینی بنانے کی ہدایت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئی جی اسلام آباد رات گئے ناکوں پر پہنچ گئے ،خود چیکنگ کی شہریوں کے مسائل سنے ،فوری حل ،امن و امان کی بحالی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی رات گئے اچانک ناکوں پر پہنچ گئے ، فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور افسران اور جوانوں سے ملاقات کی ان کی حوصلہ افزائی کی اور سروس ڈلیوری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے اہم ہدایات دیں ،آئی جی نے ناکہ جات پر تمام انتظامات اور چیکنگ کے عمل کی خود نگرانی کی اورعام شہریوں سے براہ راست گفتگو بھی کی اورمسائل سنے اورفوری حل کیلئے احکامات جاری کئے ،انہوں نے خود جوانوں کے ساتھ سڑکوں پر گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی، آئی جی نے کہا کہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات اٹھاتے ہوئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *