اسلام آباد:ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ہیڈکوارٹرز جمیل ظفر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس مختلف اقدامات کے ذریعے عام شہریوں تک پہنچ کر ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے ، کوئی بھی شہری ان کھلی کچہریوں میں کھل کر اپنے مسائل بیان کرسکتا ہے ،اسلام آباد پولیس کی اس عوامی رابطہ مہم کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے ۔
ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے رابطہ مہم کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے ،جمیل ظفر

Leave a Reply