اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کیسز میں مسلسل کمی برقرار ہے ، گزشتہ 24 گھنٹے میں صرف ایک نیا کیس رپورٹ ہوا،۔ فیلڈ ٹیموں کی جانب سے شہر بھر کے 318 حساس مقامات پر فوگنگ کارروائیاں مکمل کی گئیں، ضلعی ٹیموں نے گزشتہ ایک روز کے دوران 24 ہزار 444 مقامات کی جامع انسپکشن مکمل کی، سرکاری و نجی ہسپتالوں میں اس وقت 3 مریض زیرِ علاج ہیں ۔

Leave a Reply