اسلام آباد: ایس ایس پی آپریشنزقاضی علی رضا نے گزشتہ روز شہر کے مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ کیا ۔اور موقع پر موجود پولیس افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی، انہوں نے چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ناکہ بندی کو مزید مؤثر اور بامقصد بنایا جائے ۔
ایس ایس پی آپریشنز کا ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ ،چیکنگ مزید سخت کرنیکی ہدایت

Leave a Reply