Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعلیٰ نتیشن کمار کا اقلیتوں بارے رویہ قابلِ مذمت، اقوام متحدہ نوٹس لیے: طاہر اشرفی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعلیٰ نتیشن کمار کا اقلیتوں بارے رویہ قابلِ مذمت، اقوام متحدہ نوٹس لیے: طاہر اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نتیشن کمار کا اقلیتوں بارے رویہ قابلِ مذمت ہے ، اقوام متحدہ نوٹس لیے۔وفاقی دارا لحکومت میں اقلیتی رہنماؤں کے ساتھ بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، آسٹریلیا میں پیش آئے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جمعہ والے دن بہار کے وزیراعلیٰ،آسٹریلیا واقعےکی مذمت کی جائے گی۔چیئرمین پاکستان علما کونسل اور اقیلتی رہنماؤں نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیشن کمار کا اقلیتوں کے متعلق غیراخلاقی عمل کی اور رویے کی مذمت کی اور اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی کیلئے ہم سب متحد ہیں، آسٹریلیا میں پیش آئے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جمعہ والے دن بہار کے وزیراعلیٰ اور آسٹریلیا واقعے کی مذمت کی جائے گی، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *