چنیوٹ: مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دوسروں کوچورکہنےوالا خود چورثابت ہوچکا ہے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے،رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کوتحفےمیں ملنے والی گھڑیاں دوسرےملکوں سےبرآمد ہوئی، تحفےمیں ملنےوالی گھڑیاں دوسرےملکوں میں بیچی گئیں۔نے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ سید حسن مرتضیٰ کے والد کی وفات پر تعزیت کیلئے آیا ہوں، بانی پی ٹی آئی کو کسی دوسری جیل منتقل نہیں کر رہے، اگرپی ٹی آئی والےصرف ملاقات کریں تو ہمیں کوئی شکایات نہیں ہیں۔
دوسروں کو چور کہنے والا خود چور ثابت ہو چکا ہے: رانا ثنا اللہ

Leave a Reply