کراچی: سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 15 ارب 90 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 8.20 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 12 کروڑ ڈالر پر آ گئے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ، ملکی مجموعی ذخائر 21.08 ارب ڈالر سے کم ہو کر 21.02 ارب ڈالرپر آگئے۔

Leave a Reply