Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
8 فروری کو پہیہ جام، شٹرڈاؤن ہڑتال کیلئے تیاریاں جاری ، اسد قیصر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

8 فروری کو پہیہ جام، شٹرڈاؤن ہڑتال کیلئے تیاریاں جاری ، اسد قیصر

لاہور:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے پی ٹی آئی کی 8 فروری کو پہیہ جام، شٹرڈاؤن ہڑتال کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ 8 فروری کوعوام سے ووٹ چھینا گیا یہ سب سے بڑا چیلنج ہے ، 1973 کے آئین کی اصل شکل میں بحالی اورعوام کے ووٹ کا حق تسلیم کیا جائے ۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے اسد قیصر نے کہا تحریک انصاف 8 فروری کو یوم سیاہ منائے گی، تاجر برادری سے 8 فروری کو شٹر ڈاؤن کی اپیل کرینگے ، دیکھتے ہیں اب حکومت مذاکرات میں کتنی سنجیدہ ہے ۔انہوں نے کہا مذاکرات کی کوئی ٹائم لائن نہیں ہے ، یہ تاثرغلط ہے ہم بات نہیں کرنا چاہتے، ہم کوئی شرائط نہیں رکھ رہے صرف اپنا ایجنڈا پیش کیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *