Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں کی بحالی، درجنوں افراد ریسکیو – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں کی بحالی، درجنوں افراد ریسکیو

لاہور، ایبٹ آباد، کوئٹہ، مظفر آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑچکی ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، تاہم پاک فوج اورضلعی انتظامی اداروں کی بروقت کارروائیوں سے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھمنے لگا ہے تاہم مزید برف باری کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے، برف باری کا سلسلہ تھمنے پر راستوں سے برف ہٹانے کا کام تیز کر دیا گیا ہے، رابطہ سڑکیں بحال کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے، مسافروں اور سیاحوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *