Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایرانی شہر بندر عباس کی 8منزلہ عمارت میں دھماکہ، گاڑیاں، دکانیں متاثر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایرانی شہر بندر عباس کی 8منزلہ عمارت میں دھماکہ، گاڑیاں، دکانیں متاثر

تہران : ایران کے شہر بندرعباس میں عمارت میں دھماکہ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے سےایران کی بندرگار کے رہائشی علاقے کی 8 منزلہ عمارت متاثر ہوئی ہے جب کہ دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں، کئی گاڑیاں اور قریبی دکانیں بھی متاثر ہوئیں۔دوسری جانب ایرانی میڈیا نے دھماکے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کو ہدف بنانے کی اطلاعات کی مکمل طور تردید کی ہے، علاوہ ازیں ریسکیو اور فائر فائٹنگ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *