Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی قیمتوں پر اظہار تشویش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی قیمتوں پر اظہار تشویش

ماسکو: روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رابطہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے تیل کی قیمتیں سو ڈالر تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے عالمی طاقتوں کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی راستوں پر تبادلہ خیال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز کے بحران پر مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے ہنگامی مشاورت کی گئی۔روس اور سعودی عرب نے تیل کی عالمی منڈیوں کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *