Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan – Page 50 – Read the latest headlines, breaking news articles, the definitive source for independent journalism from every corner of the globe.

Blog

  • I Migliori Steroidi Anabolizzanti per Definizione e Durezza Muscolare

    Nel mondo del bodybuilding e del fitness, la ricerca della definizione muscolare e della durezza è un obiettivo sempre più comune tra gli atleti. Gli steroidi anabolizzanti sono spesso considerati strumenti efficaci per raggiungere questi risultati. Tuttavia, è fondamentale comprendere quali siano i migliori steroidi in grado di promuovere la definizione muscolare senza compromettere la salute.

    https://danielkohperodua.com/i-migliori-steroidi-anabolizzanti-per-definizione-e-durezza-muscolare/

    I Migliori Steroidi per la Definizione Muscolare

    Esistono diversi steroidi anabolizzanti che favoriscono la definizione e la durezza muscolare. Ecco una lista dei migliori:

    1. Stanozololo (Winstrol) – Conosciuto per la sua capacità di migliorare la definizione e la vascularizzazione, è molto popolare tra gli atleti che desiderano ottenere una forma fisica asciutta.
    2. Oxandrolone (Anavar) – Spesso utilizzato per il suo profilo di effetti collaterali relativamente basso, è efficace per aumentare la massa muscolare magra e per migliorare la forza.
    3. Masteron (Drostanolone) – Favorisce la durezza muscolare ed è spesso usato nelle fasi di definizione. È particolarmente rinomato tra i bodybuilder in preparazione per competizioni.
    4. Trenbolone – Uno degli steroidi più potenti disponibili, utile per aumentare la massa muscolare magra e la durezza, ma richiede un attento monitoraggio degli effetti collaterali.
    5. Primobolan – Un altro steroide che offre vantaggi nella definizione muscolare, particolarmente adatto per un uso prolungato grazie al suo profilo di sicurezza.

    Considerazioni Finali

    È importante sottolineare che l’utilizzo degli steroidi anabolizzanti deve essere sempre fatto sotto la supervisione di un medico o di un professionista qualificato, poiché possono causar danni significativi alla salute. Prima di intraprendere qualsiasi ciclo di steroidi, è essenziale valutare i rischi e le varie opzioni disponibili.

  • ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا اعلان

    ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا اعلان

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی خاطر آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب جانتے ہیں ایران بری طرح جنگ ہار رہا ہے، ایران کی بحریہ اور فضائیہ ختم ہو چکی، دفاعی نظام اب موجود نہیں رہا۔ٹرمپ نے کہا کہ ایران کا ریڈار سسٹم، میزائل اور ڈرون فیکٹریاں بڑی حد تک تباہ ہو چکیں، ایران کی قیادت اب ان میں موجود نہیں ہے، ایران کے پاس اب صرف سمندری بارودی سرنگوں کی دھمکی باقی رہ گئی ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ بارودی سرنگیں بچھانے والی ایران کی تمام 28 کشتیاں سمندر برد ہو چکی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی خاطر آبنائے ہرمز کو بارودی سر نگوں سے صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین، جاپان، جنوبی کوریا، فرانس اور جرمنی کی خاطر آبنائے ہرمز کلیئر کر رہے ہیں، دیگر ممالک میں یہ کام خود کرنے کی ہمت اور عزم موجود نہیں۔

  • جنگ بندی کو پاک بھارت امن کا نقطہ آغاز بنانا چاہئے: بلاول

    جنگ بندی کو پاک بھارت امن کا نقطہ آغاز بنانا چاہئے: بلاول

    دونوں ممالک کو اپنے دیرینہ تنازعات کو حل کیے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے ایران پر پابندی ہٹنے سے دنیا بھر کو فائدہ ہوگا، انٹرویو،میڈیا سے گفتگو
    اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو اپنے دیرینہ تنازعات کو حل کیے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے اور موجودہ جنگ بندی کو محض ایک وقفہ نہیں بلکہ ایک وسیع اور دیرپا امن عمل کا نقطہ آغاز ہونا چاہیے ، ایران سے پابندی ہٹنے سے پاکستان سمیت دنیا بھر کو فائدہ ہوگا، پاکستان ایک بار پھر عالمی سطح پر ایک اہم سفارتی کھلاڑی بن کر سامنے آ رہا ہے جسے نظر انداز کرنا ناممکن ہے ۔برطانوی ٹی وی کو انٹرویو اور میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اسلام آباد معاہدے کے بعد اب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے ، امید ہے ان مذاکرات کے نتیجے میں ایران پر عائد عالمی پابندیاں ختم ہوں گی، جس کا براہِ راست فائدہ پاکستان سمیت پوری دنیا کی معیشت کو ہوگا۔بلاول بھٹو نے بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے بھارت کی بوکھلاہٹ اور تنگ نظری قرار دیا اور کہا دونوں ممالک ماضی میں متعدد بار شدید کشیدگی کے باوجود سیز فائر تک پہنچے ہیں۔انھوں نے مزید کہا بھارت کا موجودہ موقف نہ صرف تنگ نظری پر مبنی ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر پاکستان کی ابھرتی ہوئی پوزیشن سے خوفزدہ ہونے کی عکاسی کرتا ہے ۔ ہماری پہلیترجیح نوبیل امن انعام نہیں بلکہ خطے میں پائیدار امن کا قیام ہے ، عالمی برادری کے پاس پلان بی کی گنجائش نہیں ہے ، ہمیں ہر صورت پلان اے یعنی امن کو ہی کامیاب بنانا ہوگا۔

  • Die Wirkung von Drostanolone Enanthate 200 im Bodybuilding

    Drostanolone Enanthate 200 ist ein anaboles Steroid, das bei Bodybuildern und Sportlern beliebt ist. Es wird häufig verwendet, um die körperliche Leistungsfähigkeit zu steigern und die muskuläre Definition zu verbessern. Dieser Artikel beleuchtet die Effekte des Steroids und wie es in der Fitness- und Bodybuilding-Community angewendet wird.

    https://mmbioenergia.com.ar/drostanolone-enanthate-200-wirkung-und-anwendung-im-bodybuilding/

    Effekte von Drostanolone Enanthate 200

    Das Steroid hat verschiedene positive Wirkungen, die es zu einer faszinierenden Wahl für viele Athleten machen:

    1. Förderung der Muskeldefinition: Drostanolone Enanthate hilft, Wasserretention zu reduzieren, was zu einer klareren Muskeldefinition führt.
    2. Steigerung der Kraft: Viele Benutzer berichten von einer signifikanten Zunahme der Kraft, was es einfacher macht, intensivere Trainingseinheiten durchzuführen.
    3. Fettverbrennung: Es kann den Fettstoffwechsel ankurbeln, was dabei hilft, das Körperfett während einer Diät zu reduzieren.
    4. Verringerung von Östrogeneffekten: Drostanolone hat antiöstrogene Eigenschaften, was bedeutet, dass es das Risiko von Wassereinlagerungen und anderen östrogenbedingten Nebenwirkungen verringert.

    Wie wird Drostanolone Enanthate angewendet?

    Die Anwendung erfolgt in der Regel durch Injektionen. Für die meisten Bodybuilder liegt die empfohlene Dosierung bei:

    1. Wöchentlich 200-400 mg für fortgeschrittene Benutzer.
    2. Eine Zyklusdauer von 8 bis 12 Wochen wird häufig empfohlen.

    Es ist wichtig, nach jedem Zyklus eine geeignete Post-Cycle-Therapie (PCT) durchzuführen, um den natürlichen Hormonhaushalt wiederherzustellen.

    Risiken und Nebenwirkungen

    Trotz seiner Vorteile kann Drostanolone Enanthate auch Nebenwirkungen verursachen, wie beispielsweise:

    • Akne und Hautprobleme
    • Haarausfall bei genetischer Veranlagung
    • Veränderungen der Stimmung und Aggression
    • Beeinträchtigung der Leberwerte bei unsachgemäßer Anwendung

    Es ist daher ratsam, sich vor der Verwendung umfassend zu informieren und gegebenenfalls einen Fachmann zu konsultieren.

    Zusammenfassend ist Drostanolone Enanthate 200 ein wirkungsvolles Produkt im Bodybuilding, das sowohl positive als auch negative Effekte haben kann. Eine informierte und verantwortungsvolle Anwendung ist entscheidend für die Erreichung der gewünschten Ergebnisse.

  • اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات، سفارتی کوششوں کو سراہا

    اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات، سفارتی کوششوں کو سراہا

    اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی کی اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوران ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان مستقل مکالمے کا تسلسل وقت کی اہم ضرورت ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام ہی وہ بنیاد ہے جس پر معاشی تعاون اور مشترکہ ترقی کی عمارت کھڑی کی جا سکتی ہے۔دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ علاقائی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے پرامن ماحول ناگزیر ہے، ملاقات میں اسلام آباد میں جاری سفارتی کوششوں اور ‘اسلام آباد ٹاکس’ کی اہمیت کو سراہا گیا، جو خطے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی اثر و رسوخ کی عکاسی کرتی ہیں۔

  • دنیا کو تباہی سے بچانے پر ہمارے ہمسائے ممالک کو بھی شکر گزار ہونا چاہیے: احسن اقبال

    دنیا کو تباہی سے بچانے پر ہمارے ہمسائے ممالک کو بھی شکر گزار ہونا چاہیے: احسن اقبال

    نارووال: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا کو تباہی سے بچانے پر ہمارے ہمسائے ممالک کو بھی شکر گزار ہونا چاہیے۔اپنے آبائی علاقے نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احسن اقبال کا نارووال میں دنیا کی نگاہیں پاکستان کی طرف لگی ہوئی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ وہ جنگ جس کے شعلے پورے خطے کو جھلسنے لگے تھے، وہ جنگ جس نے پوری دنیا کی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، دنیا میں مہنگائی قہر بن کر ٹوٹی تھی، غربت مہنگائی میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں اضافہ ہوا تھا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جنگ بند کروانے کیلئے اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عزت سے نوازا ہے، امریکہ، ایران کے مندوب امن مذاکرات کرنے کے لئے اسلام آباد میں موجود ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو مبارکباد دیتے ہیں اِن کی کامیاب کوششوں سے پاکستان کو عزت وہ ملی ہے جس نے ہمارے دوستوں کو سینہ فخر سے چوڑا کر دیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے ہمسائے ملک بارڈر سے اِدھر نظر ڈالیں تو دھواں اٹھتا نظر آئے گا، وہ اس موقع پر کوئلہ کی طرح جل کر راکھ ہو رہے ہیں،وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ نہ رکتی تو ہندوستان کے اندر بھی کروڑوں عوام بھوک غربت بیروزگاری کا شکار ہو جاتے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آج جو پاکستان کام کر رہا ہے ہندوستان کو حسد کرنے کی بجائے پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہیے، پاکستان نے دنیا کو بھی تباہ ہونے سے بچا لیا اور ہندوستان کو بھی بچا لیا ہے ، اللہ تعالی مسلم لیگ ن کی حکومت میں پاکستان کو عزت سے نواز رہا ہے۔

  • جماعت اسلامی مہنگائی،آئی پی پییز مافیا کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

    جماعت اسلامی مہنگائی،آئی پی پییز مافیا کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

    حکومتی معاشی پالیسیوں ،مہنگی بجلی اور پٹرولیم قیمتوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے ،دھرنے ہونگے :حافظ نعیم ابھی بھی پٹرول پر 100روپے سے زائد لیوی،کاشتکاروں کا استحصال ہورہا ، حکمران مسلط کردہ ہیں:کنونشن سے خطاب
    گوجرانوالہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے آئی پی پیز مافیا کے خلاف نکلنے کا اعلان کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جگہ جگہ مظاہرے ہوں گے ۔گوجرانوالہ میں عوامی کمیٹیزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آئی پی پیز اور معاشی پالیسیوں کے خلاف پہلے مرحلے میں جی ٹی روڈز پر جگہ جگہ دھرنے دئیے جائیں گے ۔انہوں نے کہا پاکستان دنیا بھر میں نمایاں ہوا، یہ اقدام قابل تحسین ہے ، لیکن ہمارے حکمرانوں کو عوام کا خیال نہیں۔ ابھی بھی پٹرول پر 100روپے سے زائد لیوی ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں فوری کمی کی جائے ۔ ان کا کہنا تھا ہمارے ٹیکسوں سے مریم نواز کے اشتہارات چلتے ہیں،مریم نواز نے صحت کے بنیادی مراکز اور سکولز کی نجکاری کر دی لیکن اپنے لئے گیارہ ارب کا جہاز خرید لیا، امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے گندم کی قیمت 3900 روپے مقرر کی پھر مکر گئی۔ کسانوں نے مجبور ہو کر 2100 روپے من گندم بیچی۔کھاد، یوریا اور زرعی ادویات انتہائی مہنگی کر دی گئیں۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا جو عوام میں تفریق پیدا کرتے ہیں وہ سامراج کے غلام ہیں۔ جماعت اسلامی زبردستی مسلط نہیں ہونا چاہتی، ہمارے اوپر قومی و بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے حکمران مسلط کیے گئے ۔ جماعت اسلامی صرف عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئے گی۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا امریکا اور اسرائیل نے پوری طاقت کے ساتھ ایران میں یلغار کی۔ ایران میں اعلیٰ قیادت اور ہزاروں بچوں کو شہید کیا گیا، لیکن اعلٰی قیادت کے باعث عوام ڈٹے رہے ، ان کا کہنا تھا امریکا میں نام نہاد جمہوریت ہے ، وہاں صہیونیوں کا قبضہ ہے ۔ شیطان کے پجاری، بچوں کا خون چوسنے والے یہ شیطان ہیں۔ اسلحہ ساز کمپنیوں کی امریکا میں اجارہ داری ہے اور ارب پتیوں نے قبضہ جما رکھا ہے ۔جبکہ اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، ڈاکٹر اسامہ رضی صوبائی امیر محمد جاوید قصوری، ڈاکٹر بابر رشید،مظہر اقبال رندھاواو دیگر نے بھی عوامی کمیٹیز کنونشن سے خطاب کیا

  • سپر لیگ راولپنڈیز کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز گلیڈی ایٹرز کی فتح

    سپر لیگ راولپنڈیز کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز گلیڈی ایٹرز کی فتح

    گلیڈی ایٹرز کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم 17 اعشاریہ 3 اوورز میں 121 رنز تک ہی محدود رہی رئیلی روسو53بنا کر مین آف دی میچ قرار،، سعود شکیل نے 42رنز بنائے ، راولپنڈیز کو ایونٹ میںمسلسل پانچویں شکست کا سامنا
    کراچی:پاکستان سپر لیگ کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دی ہے ۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم 17 اعشاریہ 3 اوورز میں 121 رنز تک محدود رہی۔میچ کی ٹاس راولپنڈیز نے جیتی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رئیلی روسو 53، سعود شکیل 42، حسن نواز 39، سیم ہارپر 8 جیکب 3 اور خواجہ نافع 6 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے جبکہ جہانداد خان 21 اور کاشف 1 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ لوٹے ۔راولپنڈیز کی طرف سے بین سیئرز نے 3، محمد عامر نے 2 اور مبصر خان نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم 13 اعشاریہ 3 اوورز میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سعد مسعود 31، ڈیرل مچل 30، یاسر خان 22، عبداللّٰہ فضل 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کوئی اور بیٹر ڈبل فگر میں نہ پہنچ سکا۔جہانداد، عثمان طارق اور سعود شکیل نے 2، 2 جبکہ کاشف بھٹی اور ابرار احمد نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے 5، 5 میچز کھیل لیے ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 میں فاتح رہی جبکہ راولپنڈیز کو تاحال صرف شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

  • آئی جی، چیف کمشنر اسلام آباد کا دورہ ریڈ زون ، سکیورٹی کا جائزہ

    آئی جی، چیف کمشنر اسلام آباد کا دورہ ریڈ زون ، سکیورٹی کا جائزہ

    تمام اہلکار الرٹ رہ کر اپنی ذمہ داریاں انجام دیں،ناصر رضوی کی ہدایت
    اسلام آباد:آئی جی سید علی ناصر رضوی نے چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کے ہمراہ ریڈ زون کا دورہ کرکے غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات ،داخلی و خارجی راستوں اور اہم سرکاری و نجی اداروں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا،انہوں نے تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید سخت اور مؤثر بنانے کے احکامات جاری کیے ۔آئی جی اسلام آباد نے اس امر پر زور دیا کہ تمام اہلکار الرٹ رہیں اور اپنی ذمہ داریاں انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیں۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ سکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

  • ڈالر مزیدسستا،ایک تولہ سونا 3ہزار روپے مہنگا

    ڈالر مزیدسستا،ایک تولہ سونا 3ہزار روپے مہنگا

    تولہ سونا 4لاکھ 97ہزار 662،دس گرام4لاکھ 26ہزار664کاہوگیا
    کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالرکی قدرگھٹ گئی ،ادھرعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 279.01 روپے پر بند ہوا۔یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 279.02 روپے پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 753 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 572 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار664 روپے ہوگئی ۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 130 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 14 روپے ہوگئی۔