Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عدالت نے پرویز الٰہی کی مبینہ اہلیہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عدالت نے پرویز الٰہی کی مبینہ اہلیہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور: عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی مبینہ اہلیہ کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔
پرویز الٰہی کی مبینہ اہلیہ سائرہ انور کے خلاف منی لانڈرنگ تحقیقات کا دائرہ وسیع

سیشن کورٹ لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پرویز الٰہی کی مبینہ اہلیہ سائرہ انور کی ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے انہیں 2 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سائرہ انور کو شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔

واضح رہے کہ پرویز الٰہی کی مبینہ اہلیہ سائرہ انور پر ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *