کراچی: لیاری کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر پیپلزپارٹی کے دفتر پر ہلہ بول دیا۔
لیاری میں بجلی گیس لوڈشیڈنگ پر شہری مشتعل ہوگئے ۔ بجلی گیس لوڈشیڈنگ کےستائےشہریوں نے پیپلز پارٹی آفس پر دھاوا بول دیا ۔
اس موقع پر مظاہرین نے خوب نعرے بازی کی ۔مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کےلیاری کےدفتر میں توڑ پھوڑ کی۔

Leave a Reply