Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور جھڑپیں؛ پولیس نے پی ٹی آئی کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور جھڑپیں؛ پولیس نے پی ٹی آئی کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا

لاہور: پولیس نے زمان پارک میں جھڑپوں اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار کارکنوں میں لاہور کے علاوہ شیخوپورہ، اپر دیر، لوئر دیر اور آزاد کشمیر کے کارکن بھی شامل ہیں، ملزمان کو ریمانڈ کیلئے کل جمعرات کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *