کوئٹہ: ایران سے گوادر کو 100 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔
ایران سے گواد کو اضافی بجلی کی فراہمی کیلیے 100 میگا واٹ کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ اس منصوبے سے گوادر کی موجودہ اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔
کیسیکو ترجمان کے مطابق منصوبے سے گوادر کے گھریلو اور صنعتی صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہوسکے گی۔

Leave a Reply