Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پرغور جاری ہے اور یہ خارج از امکان بھی نہیں ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں موجود تھے، جس میں سارے مسائل پر مکمل گفتگو کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ جو بینچ پہلے 9 کا تھا پھر 7 اور پھر پانچ کے بعد چار اور اب تین کا رہ گیا، اس بینچ نے جس فیصلے کو عمل درآمد کرنے کے لیے کارروائی شروع کی وہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم تین رکنی بینچ کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے اور بائیکاٹ کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *