Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے انتخابات التوا کیس کا گزشتہ روز فیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس آج دن 11 بجے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا، جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے۔

اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کاجائزہ لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ احکامات کے مطابق الیکشن کرانے کے لیے لائحہ عمل طے کرے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *