Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم سے سراج الحق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم سے سراج الحق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سراج الحق نے تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئرز ڈویژن سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک تھے۔
ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے چند روز قبل سیاسی تناؤ کم کرنے کے لئے تمام پارٹیوں سے ملاقات کا اعلان کیا تھا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی وزیراعظم سے ملاقات اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *