Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سوات سی ٹی ڈی دھماکے پر حکومتی مؤقف کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سوات سی ٹی ڈی دھماکے پر حکومتی مؤقف کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حکومتی مؤقف کو مسترد کردیا۔

لاہور منصورہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سوات کے علاقے کبل میں قائم سی ٹی ڈی تھانے میں پیش آنے والا واقعہ دہشت گردی ہے جس کو حکومت چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں بیس سال سے خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، یہ خون ریزی کا سلسلہ کب بند اور عوام کو کب امن نصیب ہو گا؟ اور لوگ کب تک اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *