Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فوجی بجٹ سے کٹوتی کر کے رقم فلاحی منصوبوں پر لگائی جارہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فوجی بجٹ سے کٹوتی کر کے رقم فلاحی منصوبوں پر لگائی جارہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے معاشی صورت حال کے پیش نظر بجٹ اور اخراجات میں کمی کردی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ معاشی صورت حال کے پیش نظر اپنے اخراجات کا جائزہ لینے کے بعد پیٹرولیم، راشن اور غیر آپریشنل نقل و حرکت میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے گوادر کی تعمیر و ترقی اور فلاحی منصوبوں کیلیے فوج کے بجٹ سے کٹوتی کی اور پھر فلاحی منصوبوں کا اعلان کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *