Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بیک وقت الیکشن؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بیک وقت الیکشن؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ

اسلام آباد: تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن کے لیے حکومت نے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پی ٹی آئی رہنماء علی ظفر کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی کے جواب میں حکومت پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے رہی ہے، کمیٹی میں اتحادی جماعتوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *