اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، بالادستی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
شہباز شریف نے اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مسلم لیگ ن اور اس کی اتحادی جماعتوں کے 176 سے زائد ایم این ایز نے شرکت کی۔
وزیراعظم نے ملکی مجموعی صورتحال ارکان اسمبلی کے سامنے رکھ دی۔

Leave a Reply