Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی سطح پر بھی فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہوگیا۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1 ڈالر اضافے سے 2001 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

سونے کے عالمی نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 150 روپے کا معمولی اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار800 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار586 روپے کی بلند ترین سطح پر رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2570روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *