Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک میں مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 10ارب ڈالرز سے متجاوز – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک میں مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 10ارب ڈالرز سے متجاوز

کراچی: گزشتہ ہفتہ کے دوران سرکاری اور کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں معمولی اضافہ کے بعد ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 10ارب ڈالرز سے بڑھ گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز اضافہ سے 10 ارب 2 کروڑ 43 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 3کروڑ3لاکھ ڈالرز اضافہ سے 4ارب46کروڑ28لاکھ ڈالرز ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر2کروڑ91لاکھ ڈالرز اضافہ کے بعد 5ارب56کروڑ15لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *