Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان ریلویز نے شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں نمایاں کمی کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان ریلویز نے شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں نمایاں کمی کردی

لاہور: پاکستان ریلویز نے یکم مئی 2023 سے کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔

پاکستان ریلویز کے مطابق یکم مئی 2023 سے 15 مئی 2023 تک 15 دونوں کے لیے شالیمار ایکسپریس کی تمام کلاسوں میں 20 فیصد تک کا ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔

15 مئی 2023 سے 30 مئی 2023 تک 15 دونوں کے لیے شالیمار ایکسپریس کی کلاسوں میں 10 فیصد کا ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔
تمام کرایوں میں کمی ایڈوانس اور کرنٹ بکنگ پر دی جائے گی جبکہ پہلے سے کی گئی ریزرویشن کا ڈسکاؤنٹڈ ریفنڈ بھی واپس دیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *