Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مفتی عبدالشکور کے انتقال پرتعزیت کا اظہار بھی کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *