Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سونے کی قیمت میں 300 روپے کی معمولی کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی معمولی کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں نرخ گرنے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں 300 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالرز کمی سے 2036 ڈالرز فی اونس کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 2 لاکھ 25 ہزارروپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 1 لاکھ 92 ہزار901 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت800 روپے اضافے سے 2950 روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *