Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری کردیے گئے۔

سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد پولیس کے تھانہ سی ٹی ڈی اور رمنا میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت الگ الگ 4 مقدمات درج ہیں، جس میں شامل تفتیش ہونے کے لیے عمران خان کو طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

طلبی کے نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 10 مئی کوتھانہ رمنا اور 11 مئی کوتھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں۔ عمران خان 11 مئی کو پولیس لائنز اسلام آباد میں دن 2 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں ۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹسز ان کی زمان پارک لاہور کی رہائش گاہ کے پتے پر بھیجے گئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *