Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سندھ حکومت کی پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کی ہدایت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سندھ حکومت کی پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کی ہدایت

کراچی: سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے ٹرانسپورٹرز کرایوں میں ہدایت کی ہے کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کم ہونے کے بعد کرایوں میں کمی کریں۔

وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکریٹری امیت دیوو نے35 ٹرانسپورٹ گاڑیوں کےمالکان کو کرایوں میں کمی کے لیےخط لکھ دیا ہے۔ صوبائی سیکریٹری ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ کرایوں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *