Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور ہائیکورٹ کا ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور ہائیکورٹ کا ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایم پی او کے تحت گرفتار کیے جانے والے افراد کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جس میں عدالت نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کیے گئے ایم پی او کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ گرفتار ملزمان اگر کسی اور کیس میں ملوث نہیں تو اُن کو رہا کیا جائے اور رہا ہونے والے افراد ڈپٹی کمشنر کے پاس بیان حلفی جمع کرائیں کہ وہ دوبارہ کسی بھی پُرتشدد کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *