Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں ںےگورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔

ملاقات میں گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کی بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر خراج تحسین پیش کیا۔
گورنر بلوچستان نے وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ میں کھیلوں کے 34ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور ان مقابلوں کا آغاز کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *