Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی ارباب جہاں داد گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی ارباب جہاں داد گرفتار

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس نے مری میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کےسابق رکن اسمبلی ارباب جہاں داد کو گرفتار کرلیا۔

ارباب جہاں داد کیخلاف پشاور موٹروے بند کرنے اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ پشاور کے تھانے میں درج تھا، پولیس کریک ڈاؤن کے بعد سے وہ منظر عام سے غائب تھے۔

بعد ازاں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مری میں کارروائی کی جہاں سے اُن کی گرفتار عمل میں لائی گئی۔
ارباب جہاں داد پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پارلیمانی سیکریٹری کے عہدے پر کام کرچکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *