Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور: 9 مئی کی جیوفنسنگ رپورٹ، مظاہرین سے کون رہنما رابطے میں تھے؟ نام سامنے آگئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور: 9 مئی کی جیوفنسنگ رپورٹ، مظاہرین سے کون رہنما رابطے میں تھے؟ نام سامنے آگئے

پشاور: نو اور دس مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جیو فینسنگ رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پُرتشدد مظاہروں میں سابق ایم پی ایز اور پارٹی قائدین توڑ پھوڑ کرنے والے مظاہرین کے ساتھ رابطے میں تھے۔

پُرتشدد مظاہرین کا سراغ لگانے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ جے آئی ٹی میں پولیس و تحقیقاتی اداروں نے جیو فنسنگ سمیت مختلف رپورٹس مرتب کرلی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مقامی قائدین و سابق ایم پی ایز مختلف موبائل ٹاورز کے ذریعے پرتشدد کارکنان کے ساتھ رابطے میں تھے۔ رپورٹ میں سابق ایم پی اے فضل الہی، سابق ایم پی اے ملک واجد، سابق ضلعی ناظم عاصم خان، پی ٹی آئی کے مقامی قائدین مینا خان آفریدی ، عبدالواجد، ہدایت خلیل، فرید گل اور دیگر شامل ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *