Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
9 مئی کو جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

9 مئی کو جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت

راولپنڈی: جی ایچ کیو راولپنڈی پر 9 مئی کوحملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔

حملے اور ہنگامہ آرائی میں ملوث شخص عاطف محمود قریشی پی ٹی آئی راولپنڈی کا نائب صدر ہے۔

عاطف محمود نے جی ایچ کیو حملے میں بھرپور انداز میں حصہ لیا جس کے مناظر ویڈیو میں موجود ہیں۔ شرپسند عاطف محمود نے پیٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکے، ریاست مخالف نعرے بازی کی اور توڑ پھوڑ میں مرکزی کردار ادا کیا۔
فوجی املاک خصوصاَ جی ایچ کیو پر حملہ اور فوج مخالف نعرے بازی پر میاں عاطف محمود کے خلاف قانونی گھیرا تنگ کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *