Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد میں تعینات فوج کو واپس بھیجنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد میں تعینات فوج کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیف کمشنر آفس نے اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عوامی مفاد میں 10 مئی کا نوٹی فکیشن واپس لیا جائے۔

مراسلے کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان برقرار رکھنے فوج لگائی گئی تھی تاہم انتظامیہ نے اسلام آباد میں امن و امان صورتحال اطمینان بخش قرار دی ہے۔
واضح رہے اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کے پیش فوج کو طلب کیا گیا تھا، اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا اطلاق 10 مئی کو کیا گیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *