Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گوہر خان نے بیٹے کا نام اور تصویر شیئر کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گوہر خان نے بیٹے کا نام اور تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے بیٹے کا نام اور پہلی تصویر سامنے آگئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ ماہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد اداکارہ نے بیٹے کی تصویر اور نام مداحوں سے شیئر کیا ہے۔

گوہر خان نے شوہر کے ہمراہ بیٹے کو اٹھائے تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں، جس کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ انکے بیٹے کا نام ذیہان رکھا ہے، آپ کے پیار اور نیک تمناؤں کے اظہار پر مشکور ہوں۔

دوسری جانب گوہر خان نے بیٹے سے متعلق پرائیویسی رکھنے کی بھی اپیل کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *