ساہیوال: تھیٹر اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساہیوال کے میرین تھیٹر کے باہر پیش آیا۔ اداکارہ ماہ نور ان دنوں میرین تھیٹر میں ڈرامہ کررہی ہیں۔
ڈرائیور نے فوری گاڑی دوڑا دی اس کی ذہانت کی وجہ سے گاڑی میں موجود اداکارہ اور ان کی والدہ بال بال بچ گئیں۔

Leave a Reply