Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور میں ٹریفک انسپکٹر نے سڑک پر پڑے ایک لاکھ روپے مالک کو لوٹادیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور میں ٹریفک انسپکٹر نے سڑک پر پڑے ایک لاکھ روپے مالک کو لوٹادیے

لاہور: ٹریفک انسپکٹر محمد نوید بٹ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔

ٹریفک انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی روڈ سے لاوارث ایک لاکھ روپے ملے۔ انہوں نے پیسوں کی ملکیت کے بارے میں شہریوں سے استفسار کیا، مگر اصل مالک نہ ملا۔

نوید نے قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اصل مالک کو ڈھونڈ نکالا۔ گمشدہ ایک لاکھ روپے ملنے پر شہری خوشی سے سرشار ہوگیا اور ٹریفک پولیس سے اظہار تشکر کیا۔
سی ٹی او لاہور نے ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر نوید بٹ کو شاباش دیتے ہوئے نقد انعام اور تعریفی سند دینے کا بھی اعلان کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *