لاہور: پنجاب پولیس نے نو مئی کے واقعات میں ملوث خواتین کی گرفتاریوں اور رہائی سے متعلق رپورٹ تیار کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کردی۔
9 مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں؟ خواتین کی گرفتاریوں اور رہائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ تیار کرلی گئی اور یہ رپورٹ آئی جی پنجاب نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پیش کردی۔

Leave a Reply