Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ضمانت منظور، عدالت کا شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ضمانت منظور، عدالت کا شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: نو مئی کے واقعات کے بعد تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی، عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نوید خان نے سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔

شہر یار آفریدی نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے پیر کو شہریار آفریدی کا جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *