Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق پر 1 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق پر 1 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

ہارون آباد: مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اعجاز الحق کے خلاف مقدمہ ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پر جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں درج کیا گیا۔ جس میں اعجاز الحق ، سابق ایم پی اے غلام مرتضی ، سابق ایم پی اے غزالہ شاہین ، سمیت 23 افراد نامزد ہیں۔

ایف آئی آر میں نامزد ملزمان پر ایک ارب 80 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا حوالہ دیا ہے۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تحقیقار کررہی ہے تاہم ابھی تک تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ کیا جاسکا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *