Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے تک حساس مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی، چیف جسٹس – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے تک حساس مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا۔

سپریم کورٹ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار آفس کو اہم ہدایت جاری کی ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس پروسیجر کیس کے فیصلے تک نہیں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق تین اکتوبر تک حساس نوعیت کے مقدمات کو سماعت کیلیے مقرر نہیں کیا گیا کیونکہ ہدایت کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے کے بعد ہی ان مقدمات کی سماعت ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *